Monday , 23 April 2018
Breaking

اسلام آباد ،راولپنڈی میں میٹرو بس سروس تیسرے دن بھی معطل

اسلام آباد…… جڑواں شہروں اسلام آباد اورراولپنڈی میں میٹرو بس سروس آج تیسرے دن بھی معطل رہی، جس کےباعث شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامنا رہا ۔