Monday , 23 April 2018
Breaking

لاہور بم دھماکہ:چینوٹ کا وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا

لاہور ……لاہور بم دھماکہ میں چنیوٹ کا رہائشی 18 سالہ وسیم بھی جان کی بازی ہار گیا، وسیم اپنے بھائی کے ہمراہ لاہور میں فرنیچر کا کام کرتا تھا۔b