روس کا 2022 تک سیاحوں کو چاند پر لے جانے کا اعلان

Moon

روس کی  معروف ایرواسپیس کمپنی انرجیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2022 تک سیاحوں کی پہلی فلائٹ چاند پر اتارے گی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انرجیا کمپنی کے سی ای او ولادی میر سولینسیو کا کہنا ہے کہ 2022 تک سیاحوں کو چاند پر لے جانے کے لئے مختلف کمپنیوں سے آئندہ ماہ معاہدے کریں گے جب کہ پہلی پرواز میں 9 سیاحوں کو  سویوز  اسپیس کرافٹ میں چاند کے مدار پر لے جایا جائے گا۔