Tag Archives: entertainment

بھارتی بھکاری جو لوگوں کو سود پر قرض دیتا ہے

پٹنہ: ہمارے معاشرے میں عام طور پر بھکاری ایسے شخص کو سمجھا جاتا ہے جو اپنی ضروریات کے تحت دوسروں کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہیں لیکن بھارت میں ایک ایسا بھکاری بھی ہے جس کے سامنے کاروباری افراد سوالی بنتے ہیں۔  بھارتی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کا 33 سالہ پپو کمار پیدائشی طور پر معذور ہے اور کوئی کام کاج ...

شور کے بجائے آپ کی پسندیدہ خوشبو سے جگانے والا منفرد الارم کلاک تیار

پیرس: فرانسیسی کمپنی ایسا منفرد کلاک تیار کیا ہے جو اپنے شور سے جگانے کی بجائے آپ کی پسندیدہ دلکش خوشبو سے جگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ صبح وقت پر جاگنے کے لیے سب الارم کا استعمال کرتے ہیں، الارم کی تیز آواز جب سماعتوں سے ٹکراتی ہے تو آنکھ کھل جاتی ہے۔ ویسے آپ نے دیکھا ہو گا کہ کبھی کبھی ...

انگلیوں سے محروم پیانو بجانے کے مقابلے جیتنے والا ماہر روسی نوجوان

ماسکو: ہاتھوں کی انگلیوں سے محروم روسی نوجوان انتہائی مہارت کے ساتھ پیانو بجا سکتا ہے جب کہ وہ پیانو بجانے کے کئی مقابلے بھی جیت چکا ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والا 16 سال الیکسی رومانوف نامی نوجوان پیدائشی طور پر ہاتھ کی انگلیوں سے محروم ہے۔ 2 سال قبل اس کے والدین نے موسیقی میں اس کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسے موسیقی ...

مصری طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونیوالی فضائی میزبان کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی

قاہرہ: مصری طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والی فضائی میزبان کی ڈوب کر مرنے کی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔ عرب ویب سائٹ العربیہ کے مطابق مصر کی  فضائی میزبان سمرعزالدین اکثر و بیشتر اپنے دوستوں سے کہا کرتی تھی کہ اس کی موت پانی میں ڈوب کر ہوگی تاہم ان کے ساتھی ان باتوں کو مذاق میں ٹال دیتے تھے۔ یہی ...

کی بورڈ کے بغیر ہی ٹائپنگ کرنے والا منفرد اورجدید دستانہ

لاس اینجلس: امریکی کمپنی نے ایسا جدید کی بورڈ تیار کیا ہے جس میں کوئی بٹن موجود نہیں اور یہ ایک مختصر سے دستانے جیسا ہے جسے ہاتھ پر پہننے کے بعد کسی بھی جگہ جیسے کہ میز یا بستر وغیرہ کو فون اور کمپیوٹر کے لیے کی بورڈ کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس جدید کی بورڈ کو ...

بجلی سے چلنے والا طیارہ جسے ضرورت پڑنے پر کار بھی بنایا جا سکتا ہے

میونخ: لیلیئم جیٹ دنیا کا پہلا ایسا طیارہ ہے جو مکمل طور پر برقی توانائی سے چلتا ہے اور ضرورت پڑنے پر اس کے پر موڑ کر اسے کار کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ جرمن کمپنی کے ایرواسپیس انجینیئرز کا بنایا گیا یہ لیلیئم جیٹ نہ صرف مکمل طور پر برقی توانائی سے پرواز کر سکتا ہے بلکہ ...

ٹوئٹر نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

کیلیفورنیا: ٹوئٹرنے صارفین کی بڑی مشکل آسان کردی جس کے مطابق ٹویٹ کرتے ہوئے تصاویر، ویڈیوز اور ویب لنکس کو 140 حروف میں شمار نہیں کیا جائے گا اس طرح ٹویٹ کے متن میں مکمل 140 حروف لکھنے کی اجازت ہوگی۔ معروف سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں زیادہ سے زیادہ 140 حروف لکھے جا سکتے ہیں۔ ...

سعودی عرب میں شوہرکی دوسری شادی پر بیوی نے گھر کو آگ لگادی

جیزان: بعض اوقات انسان جذبات اورغصے میں اپنے حواس کھو بیٹھتا ہے اور ایسا قدم اٹھالیتا ہے جس پر وہ بعد میں ملامت کرتا ہے لیکن اس وقت تک سب ختم ہوچکا ہوتا ہے ایسا ہی ہوا سعودی عرب میں جہاں خاتون نے شوہرکی جانب سے دوسری شادی کرنے پراپنے گھرکو ہی آگ لگا ڈالی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے صوبے ...

ہاتھ کی تمام انگلیوں اور دونوں ٹانگوں سے محروم باہمت چینی مستری

بیجنگ: چین کا شہری 23 سال قبل حادثے میں اپنی دونوں ٹانگیں اور دونوں ہاتھوں کی 8 انگلیوں سے محروم ہوگیا لیکن وہ اپنے انگوٹھوں سے ہر قسم کی سائیکل کی مرمت کرسکتا ہے اور اسی وجہ سے لوگ دور دور سے ان کے پاس آتے ہیں اور ان کی ہمت کو بھی داد دیتے ہیں۔

’’چڑیل کا بچہ‘‘ سمجھے جانے والے ننھے نائیجیرین کی زندگی بدل گئی

ابوجا: ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا، یہ بات صادق آتی ہے ڈنمارک سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون فلاحی ورکر پر جس نے نائیجیریا کی گلیوں میں 8 ماہ تک رُلنے والے ’’چڑیل کے بچے‘‘ کو نہ صرف نئی زندگی دی بلکہ وہ بچہ اب صحتمندانہ زندگی بھی گزار رہا ہے۔ نائجیریا سے تعلق رکھنے والے 2 سالہ ...