Tag Archives: sports

کم عمری میں ملک کی نمائندگی، ریناٹو سانچیز نے رونالڈو سے ریکارڈ چھین لیا

لزبن: پرتگال کے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا نیشنل ٹیم کے کم سن کھلاڑی کا ریکارڈ نوجوان فٹ بالر ریناٹو سانچیز نے چھین لیا۔ پرتگال فٹبال ٹیم کے کوچ فرنانڈو سینٹوز نے گذشتہ روز یورو کپ 2016 کے لیے 23 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ جس میں 18 سالہ کھلاڑی ریناٹو کو پہلی بار ملکی نمائندگی کیلیے منتخب کیا گیا۔ ...

ثانیہ مرزا کی شاہ رخ کے عشائیہ میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں

نئی دہلی:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے عشائیہ میں شرکت کی اور سیلفیز بھی بنوائیں۔ ثانیہ مرزا حال ہی میں اپنی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگز کی ہمراہی میں اٹالین اوپن ٹائٹل جیت کر وطن واپس لوٹی ہیں، انھوں نے شاہ رخ خان کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹم کک کے ...

پاکستان، انگلینڈ مقابلوں کو ’سپر سیریز‘ کا درجہ حاصل

لیڈز:  انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان مقابلوں کو ’سپر سیریز‘ کا درجہ حاصل ہوگا اور پوائنٹس سسٹم کی بنیاد پر مجموعی فاتح کو25 ہزار پاؤنڈ کا خصوصی انعام ملے گا. تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر سری لنکا اور پاکستان کے ساتھ ہوم مقابلوں کو ’سپرسیریز‘ کا درجہ دیدیا ہے، جس کے تحت تمام ...

محمد عامر نے دورہ انگلینڈ کے لئے ویزے کی درخواست جمع کرادی

لاہور: فاسٹ بولر محمد عامر نے ویزے کی درخواست اسلام آباد میں برطانوی سفارتخانے میں جمع کرادی اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ انہیں آئندہ ہفتے برطانیہ کا ویزا مل جائے گا۔   ایکسپریس نیوزکے مطابق فاسٹ بولر محمد عامرنے دورہ انگلینڈ کے لئے اسلام آباد میں برطانوی سفارتخانے میں اپنی ویزہ درخواست جمع کرادی ہے۔ محمد عامر دورہ انگلینڈ ...

عامرکا برطانوی ویزا؛ پی سی بی کو امید کی کرن نظر آنے لگی

لاہور:  پی سی بی کو محمد عامر کے ویزے کیلیے امید کی کرن نظر آنے لگی،انگلش کرکٹ بورڈ کی معاونت سے بیل منڈھے چڑھنے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی وجہ سے محمد عامر کیلیے انگلینڈ کا ویزا حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا ہے،اس کے باوجود پی سی بی پُرامید ہے کہ ...

کاکول اکیڈمی میں سخت ٹریننگ نے قومی پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے

کاکول:  کاکول کیمپ میں سخت ٹریننگ نے پلیئرز کے پسینے چھڑا دیے، فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والوں کیلیے پلان تیار کرلیا گیا، صبح 7 سے ایک بجے تک خصوصی مشقیں کرائی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل کرکٹرز کو چاک و چوبند بنانے کیلیے پاکستان ملٹری کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ جاری ہے، ممکنہ 31 ...

قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پرسجانے کا فیصلہ

کراچی:  قومی ٹوئنٹی 20 میلہ پی ایس ایل کی طرز پر سجانے کا فیصلہ کرلیا گیا، رواں سال 8 ٹیمیں ڈومیسٹک ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں گی، گورننگ کونسل کے سربراہ نجم سیٹھی پاکستانی لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں چھٹی ٹیم کی شمولیت کیلیے راہ ہموار کرنے کی کوشش کرینگے، منگل کو ہونے والی میٹنگ میں فرنچائزز کو مالی طور پر ...

پاکستان نے ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کر لی

تائی پے: پاکستان نے 18 ویں ایشین اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں ہانگ کانگ کو 2۔0 سے ہرا کر مسلسل تیسری بار چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تائیوان میں جاری 18 ویں ایشین اسکواش ٹیم چیمپئن شپ کے فائنل کے پہلے میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کے لی ہو کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں پاکستان کے ...

غصے کی آگ میں جلتی پریتی زنٹا کوچ سے الجھ بیٹھیں

موہالی:  پے در پے ناکامیوں سے کنگز الیون پنجاب کی مالکن پریتی زنٹا کا ضبط بھی جواب دے گیا، غصے کی آگ میں جلتی بالی ووڈ ادکارہ کوچ سے الجھ بیٹھیں، سنجے بنگر کو کرکٹ کا سبق پڑھانا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کنگز الیون پنجاب کی رواں سیزن میں مسلسل ناکامیوں سے فرنچائز کی شریک مالکن پریتی زنٹا پر بھی ...

پشاورکا مقامی فٹبال کلب برازیل میں جلوے بکھیرنے کو تیار

پشاور]: پشاور کا مقامی کلب برازیل میں ہونے والے نیمار جونیئر فائیو ورلڈکپ فائنلز میں شرکت کرے گا۔ برازیل میں ہونے والے ” نیمارجونیئرفائیو ورلڈ فائنلز” میں دنیا بھرسے 35 ٹیمیں شرکت کریں گی جو برازیل کے مقامی گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ فائیو اے سائیڈ فٹ بال میں ہر ٹیم پانچ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کھیل کے ...