Tag Archives: videos

ارجن کپور سمیت کسی سے عشق نہیں لڑا رہی، جیکولین فرننڈس

ممبئی: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرننڈس ایک بار پھر ان دنوں ارجن کپور کے ساتھ معاشقے کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ 30سالہ اداکارہ نے خود کو ارجن کپور کے ساتھ جوڑے جانے کی اطلاعات کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا کہ اکیلی لڑکی جب کسی سے ہنس کے بات کرتی ہے تو دیکھنے والے سمجھتے ہیں اس ...

شاہ رخ کی اگلی ہیروئن کے لیے سونم اورعالیہ میں کشمکش

ممبئی:  بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کیساتھ کام کرنے کے لیے بالی وڈ کی ہر لڑکی بیتاب ہوتی ہے۔ ڈائریکٹر آنند ایل رائے ایسی ہی ایک دھماکے دار فلم شروع کرنے جارہے ہیں جس کے ہیرو شاخ رخ خان ہوں گے۔ فلم کی ایک ہیروئن کا انتخاب کرلیا گیا ہے جو کترینہ کیف ہیں جب کہ دوسری ہیروئن کے ...

وزن کم کرنے کے لیے گولیاں نہیں کھاتی،زرین خان

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ زرین خان نے ان قیاس آرائیوں کو سختی سے رد کردیا ہے کہ وہ وزن کم کرنے کے لیے گولیاں استعمال کرتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ صحت کے حوالے سے بہت احتیاط سے کام لیتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ یہ بات بالکل غلط ہے کہ وزن میں کمی کے لیے انھوں نے ...

شوہر کی وجہ سے عمران خان کولیڈر بنالیا،وینا ملک

لاہور:  اداکارہ وینا ملک کے شوہر اور گلوکار اسد خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان میرے آئیڈیل ہیں اوروہی ملک کوبحران سے نکال سکتے ہیں جب کہ وینا ملک کہتی ہیں کہ شوہر کی وجہ سے عمران خان کولیڈر بنالیا۔ ان خیالات کا اظہارانھوں نے گزشتہ روزلاہورمیں اپنی رہائشگاہ پرپریس بریفنگ کے دوران کیا۔ اسد خٹک نے کہا کہ ...

ویرات اور انوشکا کا اپنے تعلقات کو میڈیا کی چکاچوند سے دور رکھنے کا فیصلہ

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرواداکارہ انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے درمیان اختلافات تو ختم ہوگئے ہیں تاہم دونوں نے اس مرتبہ اپنے تعلقات کے حوالے سے میڈیا سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے. بالی ووڈ اسٹارانوشکا شرما اوربھارتی کرکٹرویرات کوہلی کے درمیان طویل عرصے سے معاشقہ رہا ہے تاہم گزشتہ دنوں دونوں میں اختلافات کے باعث دوریاں ہوگئی تھیں ...

سلمان خان کی شادی ہوچکی ہے، والد سلیم خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کے والد اور اسکرپٹ رائٹر سلیم خان کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے سلمان کی شادی 40 سال پہلے ہوچکی ہے اور اس کا ایک بیٹا بھی ہے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان فلم نگری کے کنوارے صف اول کے اداکار ہیں جن کی کئی معاشقوں کے باوجود اب تک شادی نہیں ہوئی ...

وزیر اعظم مودی اور میرے خیالات ایک جیسے ہیں، کاجول

ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ کاجول نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ بھارت کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے ہمارے خیالات ایک جیسے ہیں۔ ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مودی کی ’’سواچھ بھارت مہم‘‘ بھی اسی طرز کی مہم ہے جس میں لوگوں کو اپنے ارد گرد کا ماحول ...

موٹاپے نے فردین خان کو بالی ووڈ سے دور کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کو بہت سی کامیاب فلمیں دینے والے اداکار فردین خان کو موٹاپے نے فلمی دنیا سے دور کر دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار فردین خان ان دنوں اس قدر موٹاپے کا شکار ہو گئے ہیں کہ ہدایتکاروں نے بھی ان سے منہ موڑ لیا ہے۔ نو انٹری، پیار تو نے کیا کیا، جنگل اور بہت سی فلموں میں ...

بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری پاکستانی کھانوں کی شوقین نکلیں

ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ نرگس فخری پاکستانی کھانوں کی شوقین نکلیں۔ بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2011 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’روک اسٹار‘‘ سے کیا اور خوب شہرت سمیٹی جبکہ بالی ووڈ اداکارہ کا تعلق امریکا سے ہے لیکن اس کے باوجود ساتھی اداکاراؤں کی طرح پاکستانی کھانوں کی شوقین ہیں۔ اپنے انٹرویو میں ...

ممبئی میں تقریب کے دوران ابھیشیک ایشوریا سے کھچے کھچے نظر آئے

ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کے شوہر ابھیشیک بچن ان سے کھچے کھچے نظر آئے جسے کیمرے کی آنکھ نے نوٹ کرلیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے بچن اوراداکار ابھیشیک بچن کی شادی کو 9 سال گزر چکے ہیں اور دونوں اداکاروں کی جوڑی کو بالی ووڈ کی کامیاب ترین شادی شدہ جوڑی قرار دیا جاتا ہے ...