Tag Archives: world

دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے پہلے سفر پر روانہ

بڑے بحری جہاز کے ذکر پر عموماً ٹائی ٹینک کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس وقت دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز ’’ہارمونی آف سیز‘‘ ہے جو اپنے پہلے سفر پر روانہ ہو چکا ہے۔ فرانس میں تیار ہونے والے اس جہاز کی تیاری پر ایک ارب ڈالر ...

صحرائے سینا میں مصری فوج کی بمباری سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی

قاہرہ: مصری فوج نے صحرائے سینا میں جنگجو تنظیم کے خلاف زمینی اور فضائی کارروائی کرتے ہوئے 24 عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں اپاچی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے دوران 24 عسکریت پسند ...

برسلز حملوں کے مزید 2 ملزمان پر فرد جرم عائد

برسلز: بیلجیئم کی عدالت نے برسلز حملوں کے مزید 2 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم کی مقامی عدالت نے برسلز دھماکوں کے سہولت کار اسماعیل اور ابراہیم پر فرد جرم عائد کردی جن پر الزام ہے کہ وہ برسلز ایئرپورٹ پر حملہ کرنے والوں سے رابطے میں تھے۔ فیڈرل پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ...

ایک سال سے اپنے مالک کا انتظار کرنے والی وفاداربلی

بلغراد: سربیا کے شہر بلغراد میں وفادار بلی ایک سال سے اپنے مالکان کی منتظر ہے اور اس کی یاد میں وہ ایک ہی جگہ بیٹھی نظر آتی ہے۔ کتوں کے مقابلے میں عموماً بلیوں کو آزاد سمجھا جاتا ہے لیکن یہ غیرمعمولی بلی نہایت اداسی سے اپنے مالک کا انتظار کرتی رہتی ہے۔ یہ روزانہ ایک مین ہول کے ڈھکنے ...

ہرسال37 لاکھ افراد ذیابیطس کے باعث موت کا شکار ہوتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھرذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے وجہ سے ہر11 میں سے ایک فرد ذیابیطس کے مرض کا شکارہوچکا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر ذیابیطس کا مرض تیزی کے ساتھ اپنی جڑیں پھیلارہا ہے جس کے باعث اب تک ہر 11 میں سے ایک ...

2015 میں سزائے موت پر سب سے زیادہ عمل درآمد میں پاکستان کا تیسرا نمبر

نیویارک: ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق سال 2015 میں دنیا بھر میں سزائے موت دینے کے واقعات میں 50 فیصد سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا ریکارڈ ہوا ہے جب کہ اس فہرست میں پاکستان کا نمبر تیسرا ہے۔ انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 2015 میں دنیا بھر میں سزائے موت دینے کے واقعات ...

برسلز دھماکوں کی یادگارپرآنے والے افراد اور پولیس میں تصادم ، متعدد افراد زخمی

برسلز: برسلز دھماکوں کی یادگار پر جمع ہونے والے سیکڑوں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جب کہ پولیس نے عوام کو ہٹانے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں دھماکوں کی یادگار پر سیکڑوں افراد جمع ہوئے جنہیں ہٹانے کے لئے پولیس نے ان سے بات چیت ...

بھارت میں 5 ریاستی اسمبلیوں کے آئندہ ماہ انتخابات؛ مودی کیلیے بڑا چیلنج

نئی دہلی: بھارت کی پانچ ریاستوں میں آئندہ ماہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات ہونگے جو مودی کیلئے ایک بڑا چیلنج قراردیا جارہا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی پانچ ریاستوں میں آئندہ ماہ ریاستی اسمبلی کے انتخابات حکمراں بی جے پی کے لیے 2 وجوہ سے بہت اہم ہیں۔ ایک تووہ ان میں سے ایک بھی ریاست میں بھی ...

اسلحہ ڈیلردوٹکوں کیلیے انسانی جانیں داؤ پر لگا رہے ہیں، پوپ

روم: پوپ فرانسس نے یورپ میں مہاجرین کے حوالے سے بے حسی اور لاتعلقی کے مظہر ضمیر کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے زور دیا ہے کہ دنیا کے مختلف خطوں میں جاری جنگوں کا خاتمہ کرنے کی کوششیں کی جانی چاہئیں، اسلحے کے تاجر دو ٹکوں کی خاطر لوگوں کی زندگیاں داؤ پرلگا رہے ہیں. میڈیا رپورٹس کے مطابق ...

سرب رہنما ردووان کراجچ کو مسلمانوں کے قتل عام پر 40 سال قید کی سزا

دی ہیگ: بوسنیا ہرزیگووینا سے تعلق رکھنے والے سابق سرب رہنما ردووان کراجچ کو 1995 میں مسلمانوں کو بے ہیمانہ قتل کرنے کے الزام میں 40 برس قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں اقوامِ متحدہ کے جنگی جرائم کے تحت قائم ٹریبیونل نے برسوں کی جرح اور تفتیش کے بعد ...